Yusuf

Add To collaction

اظہارِ عشق

دل کے لٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں
یہ تماشہ سر بازار ہو ضروری تو نہیں
مجھے تھا عشق تیری روح سے اور اب بھی ہے
جسم سے ہو کوئی سروکار یہ ضروری تو نہیں 
میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں تو میری فطرت ہے
تو بھی ہو میرا طلبگار ضروری تو نہیں
اے ستم گر ذرا جھانک میری آنکھوں میں
زبان سے پیار کا اظہار ضروری تو نہیں

   19
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

09-Jul-2023 11:44 PM

بہت خوب

Reply